تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انٹرمیڈیٹ ، اے ڈی پی اور بی ایس کی وہ تمام طالبات جو اپنا قومی شناختی کارڈ بنوانا چاہتی ہیں 23 نومبر بروز جمعرات کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک اپنے مندرجہ ذیل دستاویزات کے ساتھ تشریف لے آئیں اور نادرا کی موبائل وین کے ذریعے آسانی سے اپنا شناختی کارڈ بنوا لیں۔
1- ب فارم اصلی اور فوٹو کاپی
2- میٹرک کے رزلٹ کارڈ کی فوٹو کاپی اور اصل
3- والد اور والدہ دونوں کے اصل شناختی کارڈ اور ان کی فوٹو کاپی
4- والدین میں سے کسی ایک کو اپنے ہمراہ لانا ضروری ہے
نوٹ: سمارٹ کارڈ کی فیس 750 روپے ہے۔ جو نادرا کو ادا کرنے پڑے گئی۔ سادہ کارڈ پہلی بار مفت بنے گا۔
شکریہ
For Child Registration Certificate (B Form)
1. Date of birth proof (Birth Certificate / Educational certificate showing date of birth
2. Mother & Father verification through thumb impressi on
GOVT. ISLAMIA GRADUATE COLLEGE FOR WOMEN
LAHORE CANTT.
Tufail Rd. Lahore Cantt.
gicwcantt.web@gmail.com
042-99223028
© ISLAMIA COLLEGE (W) LAHORE CANTT. 2022-2025. All Rights Reserved.
Developed by Paaris Powered by ZEdManSoft